ڈاکٹر ہو کر بھی جذبات پر قابو نہ رکھ سکا ۔۔ ہسپتال میں باپ اور بھائی کو دیکھ کر ڈاکٹر غم سے نڈھال، آخر ان کے ساتھ ایسا کیا ہوا؟

لوگ انسانیت کا درس تو بانٹتے پھرتے ہیں لیکن خود اس پر عمل نہیں کرتے، دوسروں کے ساتھ ناانصافی اور ظلم تو بھرپور کرتے ہیں مگر خود پر آنچ بھی آجائے تو شور شرابا مچا دیتے ہیں۔ یہ کوئی خیالی بات نہیں ہے بلکہ اس دنیا کی تلخ حقیقت ہے، جسے آج سب اپنی آنکھ سے دیکھ رہے ہیں۔

ایسا ہی کچھ اسرائیل اور فلسطین کا معاملہ ہے۔ آج دسویں روز بھی غزہ پر فضائی حملے جاری ہیں جس کے نتیجے میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 2750 ہو گئی ہے، جبکہ شہید ہونیوالوں میں 1030 بچے بھی شامل ہیں اور 9 ہزار 700 زخمی ہیں۔ ساتھ ہی غزہ کے 10 لاکھ شہری بے گھر ہوئے۔

اس دوران غزہ سے مختلف ویڈیوز سامنے آئیں جسے دیکھ کر انسانیت کانپ جائے اور دل خون کے آنسو رو پڑے۔ تاہم ایک اور ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں ایک ڈاکٹر کو روتے بلکتے دیکھا جاسکتا۔

ویڈیو شیئر کرتے ہوئے صارف نے لکھا کہ، ڈاکٹر فادی الخدری اسپتال میں اپنے کام کے دوران والد اور بھائی کو شہید حالت میں دیکھ کر صدمے میں ہیں۔

دراصل نوجوان ڈاکٹر ہسپتال میں اپنی ڈیوٹی پر مامور تھا جہاں ایمرجنسی لگی ہوئی ہے، اتنے میں ہسپتال میں زخمی مریض لائے گئے جنہیں جب ڈاکٹر چیک کرنے گیا تو یہ دیکھ کر غم سے قابو ہوگیا کہ اسکا باپ اور بھائی بھی ان شہیدوں میں موجود ہیں۔

گزشتہ 10 دنوں سے جاری ان حملوں میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی میتیں اور جسمانی اعضا رکھنے کیلئے اسپتالوں کے مردہ خانوں میں جگہ کم پڑنے لگی ہے جس کے نتیجے میں کیلئے آئس کریم ٹرکس منگو الیے گئے ہیں۔

Palestinian Doctor Cries After Seeing Bodies Of His Father And Brother

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Palestinian Doctor Cries After Seeing Bodies Of His Father And Brother and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Palestinian Doctor Cries After Seeing Bodies Of His Father And Brother to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   2249 Views   |   17 Oct 2023
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

ڈاکٹر ہو کر بھی جذبات پر قابو نہ رکھ سکا ۔۔ ہسپتال میں باپ اور بھائی کو دیکھ کر ڈاکٹر غم سے نڈھال، آخر ان کے ساتھ ایسا کیا ہوا؟

ڈاکٹر ہو کر بھی جذبات پر قابو نہ رکھ سکا ۔۔ ہسپتال میں باپ اور بھائی کو دیکھ کر ڈاکٹر غم سے نڈھال، آخر ان کے ساتھ ایسا کیا ہوا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ڈاکٹر ہو کر بھی جذبات پر قابو نہ رکھ سکا ۔۔ ہسپتال میں باپ اور بھائی کو دیکھ کر ڈاکٹر غم سے نڈھال، آخر ان کے ساتھ ایسا کیا ہوا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔